How To Type Urdu Offline Through English KeyBoard
Hello friends! is post me main apko ye bataunga ki hum URDU me typing kaise kare?
ye post apko batane me zaroor kargar saabit hogi.
دوستوں اس پوسٹ میں آپکو میں یہ بتاؤنگا کہ اردو میں offline ٹائپنگ کیسے کریں؟
اس کے ذریے آپ اچھی طرح ms word, word pad, photoshop
aur coral draw میں ٹیپیں بآسانی کیسے
کریں.
آپکو اپنے کمپیوٹر میں اپنا انٹرنیٹ براؤزر کھونلا ہے. پھر آپ اسمیں google input tool سرچ کرنا ہے.
اسے آپ کھولکر دکنگے کہ کئی آپشن آرہے ہیں.
اس میں window کھول
لیتے ہیں.
اسے کھولکر ہم یہ دیکھیںگے کہ اسمے داہنی طرف تمام languages کے آپشن آرہے ہیں.
ان آپشنز میں سے ہم اپنی من پسند language پی ٹک کر دیتے ہیں.
اور نیچے term پی
ٹک کر کے downlod پر click کر دیتے ہیں.
اس سے ایک فائل download ہو
جاےگی.
اس فائل پر click کرنے
پر فائل آن لائن تھوڑا download ہوکر
انسٹال ہوگی
انسٹال ہونے کے بعد نیچے language بار سے ہم اپنی language اردو کو چن لیتے ہیں .
ایسا کرنے پر ہم browser مے
کہیں بھی ٹائپنگ کرینگے تو اردو میں ہوگی.
اور اسکے علاوہ آپ کسی بھی فائل میں اردو مے ٹائپنگ کر سکتے ہیں.
اسکی ایک میری ویڈیو بھی ہے جسے آپ دیکھ کر سمجھ سکتے ہیں.
No comments:
Post a Comment